بھارت کی فتح،پاکستانی ٹیم کا گراف نیچے
منگل 8 دسمبر 2015 13:19
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن08دسمبر۔2015ء) جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی فتح کا منفی اثر براہ راست پاکستانی ٹیم کی رینکنگ پر پڑاجوتیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دبئی سیریز میں جو شاندار کامیابی حاصل کی تھی وہ پائیدار ثابت نہیں ہوپائی۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف0-3 سے کامیابی حاصل کی اور رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی،جبکہ آسٹریلیا کو تیسرے اور پاکستانی ٹیم کو چوتھے نمبر پر جانا پڑا ،بھارت کے پوائنٹس 100 سے110 ہو گئے ہیں جبکہ ٹاپ پر موجود پرو ٹیز کے پوائنٹس بھارت کی جیت کے بعد 114 ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی اس عرصے میں مزید کوئی ٹیسٹ سیریز شیڈول میں نہ ہو نے کی وجہ سے پوزیشن مزید نیچے گرنے کا کوئی امکان نہیں۔ سیر یز میں انگلش ٹیم پانچویں ، نیوزی لینڈچھٹے اورویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر براجمان رہی جبکہ آخری دسویں پوزیشن بدستور زمبا بوے کے پاس ہی موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.