موبائل فون اور کمپیوٹر جیسے جدید آلات کا استعمال کمسن بچوں کی ذہنی نشو ونما کی رفتار سست کرسکتا ہے،تحقیقی رپورٹ
منگل 8 دسمبر 2015 13:27
واشنگٹن۔ 08 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی08دسمبر۔2015ء) موبائل فون اور کمپیوٹر جیسے جدید آلات کا استعمال کمسن بچوں کی ذہنی نشو ونما کی رفتار سست کرسکتا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی جریدے ریکٹا پیٹریاٹریکا میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ کے مطابق کمسن بچوں کی ذہنی نشوونما کے لئے خاندان کے دیگر افراد کے ان سے حقیقی روابط کا کوئی نعم البدل نہیں کیونکہ کمسن بچے سیکھنے کے عمل میں دیکھنے ‘ سننے ‘ سونگھنے ‘ چکھنے اور چھونے کے تمام حواس کو بروے کار لاتے ہیں جو ”سکرین“ کے ذریعے روابط میں ممکن نہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ کمسن بچوں کو زبان اور دیگر چیزیں سکھانے کے لئے آئی پیڈ ‘ ڈی وی ڈیز اور ایسے دیگر جدید آلات کا استعمال ان کی ذہنی نشوونما کی رفتار سست کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.