جنوبی افریقا بھارت میں بے بسی کی تصویر بن کر رہ گیا
منگل 8 دسمبر 2015 14:00
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 دسمبر۔2015ء) دورہ بھارت میں عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم جنوبی افریقا بے بسی کی تصویر بنی رہی۔ تین سو رنز دو دور سات اننگز میں چھ مرتبہ دو سو سے پہلے آؤٹ ہوگئی۔ بڑے بڑے بیٹسمین بری طرح ناکام رہے۔دورہ بھارت کے چار ٹسیٹ میں جنوبی افریقی ٹیم بے بسی کی تصویر بنی رہی۔ہاشم آملہ، ڈوپلیسی، ڈومینی سمیت بڑے بڑے نام ناکام ہوگئے۔
چار ٹیسٹ میں کوئی ایک بھی جنوبی افریقی کھلاڑی سنچری نہ بناسکا۔ہاشم آملہ اور ڈوپلیسی تو ففٹی تک بنانے میں ناکام رہے۔ڈوپلیسی نے سات اننگز میں صرف ساٹھ اور ہاشم آملہ نے سات اننگز میں ایک سو اٹھارہ رنز بنائے،صرف اے بی ڈویلیئرز نے سات اننگز میں دو سو اٹھاون رنز بناکر کچھ مزاحمت دکھائی۔ٹیم کی بات کریں تو پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک سو آٹھ رنز سے شکست ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.