پولیس کا ادارہ اپنی ساکھ کھو چکا ہے،کراچی آپریشن کی ساکھ سخت مجروح ہو رہی ہے،الطاف شکور
بدھ 9 دسمبر 2015 17:17
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ ۔۔09 دسمبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ پولیس کا ادارہ اپنی ساکھ کھو چکا ہے، کراچی آپریشن شروع ہونے پر عوام نے اطمینان اور سکھ کا سانس لیا تھا۔پاسبان نے امن و امان کے قیام کی خاطر کراچی آپریشن کی حمایت کی لیکن عثمان معظم کیس پر جھوٹ پر جھوٹ اور مسلسل جھوٹ کے نتیجے میں پولیس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بالخصوص کراچی آپریشن کی ساکھ کو بھی سخت مجروح کردیا ہے۔
یہ صورتحال سوالیہ نشان اور کراچی کے عوام میں ایک نئی بے چینی پیدا کررہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ عثمان معظم کی اپنے گھر سے گرفتاری، ایک ماہ 10 دن لاپتہ رکھنے اور بعد ازا ں28 اگست سے 3 ماہ تک رینجرز کی تحویل میں میٹھا رام ہاسٹل سب جیل میں رکھنے اور ا ن کے بیٹے محمد صدیقی کی انہی کے ساتھ ہی گرفتاری اور 4 ماہ 20 دن لاپتہ رکھنے کے پیریڈ کا ذمہ دار کون ہے؟کراچی آپریشن کو عوام کی حمایت ملی لیکن اب اس کی سا کھ بری طرح خطرے میں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.