حکومتوں کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر 10 دسمبر کو ’’سرخ دن‘‘کے طور پرمنانا چاہئے: ڈاکٹر فوزیہ
ش
بدھ 9 دسمبر 2015 18:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) 10دسمبر دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی حقوق کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے صدر بان کی مون نے کسی امتیازی سلوک کے بغیر " انسانی حقوق سب کے لئے" کا نعرہ بلند کیا جسے ہم دیکھیں تو حقیقت اس کے مکمل طور پر برعکس ہے اور انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ صرف بدعنوان، امیر اور طاقتور کے لئے نظر آتا ہے۔
عالمی سطح پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف عافیہ موومنٹ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب پر مظاہرے میں شہریوں، سول سوسائٹی کے ارکان اور عافیہ موومنٹ کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عالمی سطح پر روہنگیا، شام، عراق، مصرمیں بڑے پیمانے پر قتل عام، پھانسیاں اور تشدد، امریکہ اوراس کے اتحادیوں کی طرف سے گوانتانامو اور بگرام وغیرہ جسیے غیر قانونی حراستی مراکز میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی طرح سینکڑوں بے گناہ مسلمانوں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی تشدد، امریکی سرزمین پر افریقی نژاد، مسلمانوں اور ہسپانوی افراد کو ہدف بنا کر قتل کرنا، عدالتوں میں ناانصافی اور امتیازی سلوک مجموعی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے صرف چند مثالیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.