بچوں کور زق حلال کمانے اور عملی زندگی میں نا جا ئز کاموں سے بچنے کا درس دیا جائے،کمشنر ساہیوال
بدھ 9 دسمبر 2015 23:07
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء)کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے اساتذہ اور والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کور زق حلال کمانے اور عملی زندگی میں نا جا ئز ذرائع سے بچنے کا درس دیں تاکہ معاشرے سے رشوت اور بدعنوانی کے ناسور کا خاتمہ ہو سکے ۔سرکاری محکموں میں رشوت کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ اختیار کے مطابق ملازمین کو سہولیات بھی دی جا ئیں تاکہ وہ رشوت ستانی پر مائل نہ ہوں ۔
انہوں نے یہ بات ضلع کو نسل ہال میں انٹرنیشنل اینٹی کر پشن ڈے کی مناسبت سے ایک سمینار سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جس میں آرپی او محمدفیصل رانا،کمشنر انکم ٹیکس فاروق احمد خان ، ریجنل ڈائر یکٹر اینٹی کر پشن ساہیوال شوکت علی مرزا ،ڈی سی او ساہیوال آصف اقبال چوہدری ،چیئر مین ساہیوال بورڈ ڈاکٹر انو اراحمد ،کنٹرولر امتحانات طاہر حسین جعفری اور ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز قاضی عبدالناصر کے علاوہ سول سوسائٹی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.