کوئٹہ ،ریٹائرڈ تحصیل میونسپل آفیسر لوکل گورنمنٹ چوہدری آفتاب انتقال کر گئے

بدھ 9 دسمبر 2015 23:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 دسمبر۔2015ء) ریٹائرڈ تحصیل میونسپل آفیسر لوکل گورنمنٹ چوہدری آفتاب احمد ولد چوہدری محمد حفیظ (مرحوم)گزشتہ روز انتقال کر گئے وہ وقاراحمد گیس آفس کے والد ‘چوہدری محمد حسن کے سسر تھے ۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقع گلشن ٹاؤن غوثیہ مدرسہ میں جاری ہے

متعلقہ عنوان :