شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان
کنگ خان 19دسمبر کو ریکارڈ نگ میں حصہ لیں گے ،قسط 20 دسمبر کو نشر کی جائیگی
جمعرات 10 دسمبر 2015 12:34
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی طرف سے آخر کار اپنی نئی فلم ”دل والے “ کی پروموشن کیلئے بگ باس کے گھر آمد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
کنگ خان 19دسمبر کو ریکارڈ نگ میں حصہ لیں گے ،قسط 20 دسمبر کو نشر کی جائیگی، شاہ رخ شو میں شرکت اپنی نئی فلم ”دل والے “ کی پروموشن کیلئے کر رہے ہیں-رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 19دسمبر کو سلمان خان کے ہمراہ بگ باس کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے جو 20 دسمبر کو نشر کی جا ئے گی۔
دریں اثناء مذکورہ تاریخ کے متعلق جان کر سپر سٹار کے پرستار اس سوچ میں ہیں کہ ا نہیں ” دل والے “کی نمائش سے قبل بگ باس میں شرکت کرنی چاہیے تھی۔ تاہم کہا جا رہا ہے کہ شاید اس کے پیچھے بھی فلم کی پروموشن کیلئے شاہ رخ خان کی کوئی حکمت عملی چھپی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.