کئی وجوہات کی بناء پر شادی نہیں کرسکتا‘خواتین بہت جذباتی ہوتی ہیں‘ماضی میں چند خواتین سے قریبی تعلقات رہے ہیں، لیکن اتنی خواتین سے نہیں کہ ان کا جمعہ بازار لگایا جائے‘معروف اداکار حمزہ علی عباسی
جمعرات 10 دسمبر 2015 13:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اور ڈرامہ ’پیارے افضل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے والے حمزہ علی عباسی کے حوالے سے سیاست اور ملک کی اخلاقیات کے حوالے سے جاننے کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں۔ان کے حالیہ بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک عدد دل بھی رکھتے ہیں۔
حمزہ علی عباسی نے حالیہ دنوں ایک مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے دل میں ایک خاتون کے لیے جذبات جاگے ہیں، لیکن انہوں نے اس پراسرار خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی۔یوں تو حمزہ علی عباسی اکثر کئی خواتین مداحوں کے درمیان پائے جاتے ہیں لیکن جب شادی کی بات آئے تو وہ فوراً فرار اختیار کرلیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شادی زندگی کا ایک بڑا سودا ہے اور میں کئی وجوہات کی وجہ سے شادی نہیں کرسکتا، اور یہی سب سے بڑی وجہ ہے جس کے باعث ماضی میں میرے بریک واپس ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.