سلمان خان کے ساتھ تصویر بنوانے کے شائق پرستار پر تھپڑوں کی بارش
جمعرات 10 دسمبر 2015 13:33
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) عام طور پر پرستاروں کیلئے اپنی پسندیدہ شخصیت کو دیکھنا اوران کے ساتھ تصاویر بنوانا بہت اہمیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں سپر سٹار سلمان خان کے ثنااللہ رحمان نامی ایک پرستار کو یہ خواہش مہنگی پڑ گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے ایک باڈی گارڈ نے رحمان کو سلمان خان کی تصویر بناتے دیکھ کر اس پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔
ویلے پارلے کا رہائشی رحمان اداکار کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے سامنے صرف اپنی پسندیدہ شخصیت کی ایک تصویر لینے کا طالب تھا جس کے ساتھ وحشیاہ سلوک اختیار کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اچانک حملے سے پرستار بے حد خوفزدہ ہو گیا اور چلانے لگا۔ علاوہ ازیں اس نے سڑک پر چیخ چیخ کر سلمان خان سے واقع کا نوٹس لینے کی التجا بھی کیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.