سعودی حکومت کا جدہ میں انتقال کر جانے والے 8 بچوں کے باپ کی میت کو پاکستان بھیجنے سے انکار
صدمے سے قریبی بزرگ جاں بحق ، 2 خاندانوں میں صف ماتم ،بیوہ اور عزیز و اقارب سراپا احتجاج
جمعرات 10 دسمبر 2015 13:47
سانگلہ ہل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10دسمبر۔2015ء) سعودی حکومت نے جدہ میں انتقال کر جانے والے آٹھ بچوں کے باپ کی میت کو پاکستان بھیجنے سے اکار کردیا ۔ اس صدمے سے قریبی بزرگ بھی جاں بحق ہو گیا ۔ دو گھرانوں میں صف ماتم بچھ گئی ۔ بیوہ ، چھ بچیاں ، دو بیٹے اور عزیز و اقارب سراپا احتجاج ۔ ہمارے ابو کی میت پاکستان لائی جائے حکومت پاکستان سے مطالبہ ۔
صدمے سے جاں بحق ہونے والے بزرگ کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت پورے گاؤں میں سوگ ہر آنکھ اشکبار ۔ تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں مصطفی آباد میں دیہی مرکز صحت ہسپتال کے ڈسپنسر محمد علیم رانا کا برادری نسبتی محمد اسلم پانچ سال سے سعودی عرب کے شہر جد میں محنت کش رہائش پذیر ہیں جہاں پر انتقال کر گیا اس کی میت کو جدہ ہسپتال والوں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اس کی اطلاع پاکستان میں اس کے گاؤں مصطفی آباد تحصیل پنڈی بھٹیاں میں گھر والوں کو دے دی گئی ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.