دوسرے ممالک کیساتھ کرکٹ پر سمجھوتے موجود، پاکستان کو بھارت سے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں ، ذکاء اشرف
جمعرات 10 دسمبر 2015 16:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی سے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں ہیپہلے دن کہا تھا کہ یہ سیریز نہیں ہوگی۔ بھارت دھوکا دے رہا ہے۔ اب ان لوگوں کا احتساب کون کرے گا جو کہہ رہے تھے کہ بگ تھری پر دستخط کرنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آٹھ سال میں تیس ارب ڈالرز ملیں گے۔
ایک انٹرو میں ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاید سری لنکا میں ہوٹل اور گراونڈز کی بکنگ کرالی تھی اس مد میں بھی اسے کروڑوں کا نقصان ہوگا۔ میرا پہلے دن سے اصولی موقف تھا کہ بھارت کو ووٹ نہ دیا جائے ہم بگ تھری مسودے پر اسی صورت میں دستخط کریں گے اگر بھارتی بورڈ معاہدے میں یہ شق رکھے کہ اگر وہ پاکستان سے کھیلنے سے انکار کرے گا تو ہم انہیں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں لے جانے کا حق محفوظ رکھیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.