کراچی، برساتی نالوں کو مستقل بنیادوں پر صاف رکھنے کے لئے اقدامات کئے جائیں ،عمران اسلم
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور صحت مند ماحول کے قیام کے لئے بلدیہ کورنگی کے تحت جاری صفائی وستھرائی کے حوالے سے خصوصی انتظامات کے ساتھ ہنگامی بنیادوں پر برساتی نالوں کی صفائی کے کام کا آغاز کردیا گیا بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون کی مختلف یونین کمیٹیز میں قائم برساتی نالوں کی صفائی کا کام گزشتہ روز انجام دیا گیا جس میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کے ساتھ برساتی نالوں سے سینکڑوں ٹن فضلے کو بروقت نکال کر ٹھکانے لگا یا گیا ۔
میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے XENایم اینڈ ای بلدیہ کورنگی نثار سومرو اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے جاری کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ نالوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کرکے برساتی نالوں کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے میونسپل کمشنر نے بتا یا کہ بلدیہ کورنگی نے نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور صحت مند ماحول کے قیام کے لئے برساتی نالوں کی صفائی کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے انشا اﷲ اسے جلد مکمل کرکے ضلع کورنگی میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے ساتھ علاقائی سطح پر صحت مند معاشرے کا قیام ممکن بنا لیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.