پاکستان اور ہندوستان میں مائنڈ سیٹ بہت خطر ناک ہے۔دونوں ممالک کے درمیان بہروں کی سی گفتگو ہوتی ہے،ڈاکٹرہمابقائی
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی آٹھویں عالمی اردو کانفرنس میں خطے میں امن کے مسائل سے بھی بات ہوئی۔ اجلاس کی نظامت ڈاکٹر جعفر احمد کی ذمہ تھی اس موقع پر پاکستان کی معروف تجزیہ کارڈاکٹر ہما بقائی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان میں مائنڈ سیٹ بہت خطر ناک ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان بہروں کی سی گفتگو ہوتی ہے۔ایک اہم بات یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سویلائز جنگیں ہوتی ہے۔ ہما بقائی نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ بھارت سے ہر جنگ کی شروعات پاکستان نے کی ہیں لیکن انڈیا بھی اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتا ۔جمہوریت بہتر ہوتی ہے جب جمہوریت ہوتی ہے تو جنگ نہیں ہوتی ہے۔افتخار عارف نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی منافرت ہندوستان سے زیادہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.