59 سالہ نانا نے دو سالہ نواسی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، ماں نے بدنامی کے ڈر سے بیٹی کو قتل کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 11:43
سوہاگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : ایک مصری شخص نے اپنی دو سالہ نواسی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد بدنامی سے بچنے کے لیے دو سالہ بچی کی ماں نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عرب ملک میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 59 سالہ فرج نامی شخص نے نے اپنی 23 سالہ مرفات نامی بیٹی کے سو جانے تک کا انتظار کیا جس کے بعد بیٹی کی دو سالہ بیٹی کو وہاں سے لے جا کر درندگی کا نشانہ بنا ڈالا .
اخبار کے مطابق واقعہ سوہاگ کے وسطی ٹاؤن میں پیش آیا. 23 سالہ ماں نے جب بچی کو اس حالت میں دیکھا تو فوری طور پر قدامت پسندانہ معاشرے میں بدنامی سے بچنے کے لیے اپنی بیٹی کو پانی کے ٹب میں ڈبو دیا تاہم پولیس نے والد اور بیٹی کو بالترتیب زیادتی اور قتل کے جُرم میں گرفتار کر لیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.