نیویارک پولیس نے پاکستانی قونصلیٹ کے کمیونٹی ویلفیئر افسر کے بیٹے کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا
عمر جمشید جمعہ 11 دسمبر 2015 11:48
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔11 دسمبر۔2015ء) نیویارک پولیس نے پاکستانی قونصلیٹ کے کمیونٹی ویلفیئر افسر مرید رحیموں کے 20سالہ بیٹے عبد الرحمٰن رحیموں کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا جس کے بعد اس پر 4الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا، جبکہ 20ہزار ڈالر کے عوض ملزم کی ضمانت پر رہائی کا امکان ہے۔
امریکی میڈیا واقعے کو نمایاں طور پر شائع اور نشر کر رہا ہے، جس کی وجہ سے امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے پاکستانی قونصلیٹ کے افسر مرید رحیموں کے 20سالہ نوجوان بیٹے کو پولیس نے ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی حکام نے پاکستانی قونصل خانے کو گرفتاری سے آگاہ کردیا‘ امریکی ذرائع کے مطابق 20سالہ محمود الرحمٰن رحیموں عرف ’رے‘ نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک لڑکی سے دوستی کا آغاز اکتوبر میں کیا اور پھر چند جگہوں پر آپس میں ملاقاتیں بھی کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.