خیبر پختونخواہ گورنر کپ نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کل شروع ہوگی
جمعہ 11 دسمبر 2015 12:59
اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11دسمبر۔2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام خیبر پختونخواہ گورنر کپ نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کل ہفتہ سے پشاور میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے اور چیمپئن شپ میں 5 کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، بوائزانڈر18-، بوائز انڈر14- اور لیڈیزسنگلز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں5 لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے جو کھلاڑیوں میں تقسیم کی جائے گی اور چیمپئن شپ 18 دسمبر تک جاری رہے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.