سردی میں جلد کی خشکی اور خارش سے نجات حاصل کرنے کے گھریلو نسخے
نہانے کے ساتھ ہی اچھی کوالٹی کا تیل استعمال کیا جائے تاکہ جلد کی قدرتی چکناہٹ برقرار رہے، طبی ماہرین
جمعہ 11 دسمبر 2015 15:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی)جیسے جیسے موسم سرد ہونے لگتا ہے انسانی جلد خشک اور مردہ نظر آنے لگتی ہے بلکہ جسم میں جگہ جگہ خارش پریشانی کا باعث بننے لگتی ہے جس کی وجہ فضا میں خشک ہوا ہے جو انسانی جسم سے نمی کو ختم کردیتی ہے تاہم ذرا سی توجہ اور چند آسان ہدایات پر عمل کرکے اس خشک موسم میں بھی جلد کو ترو رتازہ رکھا جا سکتا ہے۔
مریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں میں دیر تک گرم پانی سے نہانے سے جلد کے اندر موجود لازمی چکناہٹ ختم ہونے لگتی ہے جس سے جلد خشک ہونے لگتی ہے اس لیے ضروری ہے کہ اپنے نہانے کے دورانیہ کو 10 منٹ تک لے آئیں اور جب کہ نہانے کے لیے ہلکا گرم پانی استعمال کریں۔ صابن میں انتہائی زیادہ پی ایچ موجود ہے جو انسانی جلد کی اوپری سطح کو متاثر کرتا ہے اور جلدی جلن اور خشکی کا باعث بنتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ نہانے کے بعد موئسچرائزنگ باڈی واش کا استعمال کیا جائے یا پھر نہانے کے ساتھ ہی اچھی کوالٹی کا تیل استعمال کیا جائے تاکہ جلد کی قدرتی چکناہٹ برقرار رہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.