کیس سے بری ہونے پر سلمان خان کیلئے بولی ووڈ شخصیات کی طرف سے مبارکباد کے پیغامات
جمعہ 11 دسمبر 2015 16:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو 10دسمبر 2015ء کے روز گزشتہ 13سال سے جاری ہٹ اینڈ رن کیس میں ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے باعزت بری کر دیا گیا ہے۔ اداکار کے بری ہونے کی خبر آنے پر بولی ووڈ کی متعدد شخصیات کی طرف سے ان کیلئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے۔
(جاری ہے)
سپر سٹار کو مبارکباد دینے والی شخصیات میں انوپم کھیر،ڈائریکٹر انیس بزمی، مدھر بھنڈارکر، ہیما مالنی، مکیش بھٹ ، مادھوری ڈکشٹ ،سبھاش گھئی اور اشوک پنڈت کے نام شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان تما م شخصیات کی طرف سے ٹویٹر پر مبارکبا د کے ساتھ نیک تمناوٴ ں کا بھی اظہار کیا گیا۔واضح رہے سلمان خان کورواں سال مئی میں سیشن کو رٹ کی طرف سے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے نتیجے میں فٹ پاتھ پر سوئے ایک شخص کو ہلاک اور چار کو زخمی کرنے کی بنا پر پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی۔تاہم 10دسمبر کے روز ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے مذکورہ سزا کے خلاف کی گئی اپیل کا فیصلہ کرتے ہوئے اداکار کوتمام تر الزامات سے بری قرار دے دیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.