محکمہ اوقاف سندھ کی 10519 ایکڑ زرعی اراضی لیز پر دی گئی ،نثاراحمد کھوڑو
حکومت سندھ کی طرف سے محکمہ اوقاف کو محدود گرانٹ دی جاتی ہے ،سند ھ اسمبلی میں وقفہ سوالات پر جواب
جمعہ 11 دسمبر 2015 18:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔11 دسمبر۔2015ء) محکمہ اوقاف سندھ کی 10519 ایکڑ زرعی اراضی لیز پر دی گئی ہے اور اس کی سالانہ آمدنی 49 لاکھ 91 ہزار روپے ہے ۔ درگاہوں پر جمع ہونے والے عطیات سندھ حکومت کے خزانے میں جمع ہوتے ہیں ۔ یہ بات جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ اوقاف سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران متعدد ارکان کے تحریری اور ضمنی سوالوں کے جواب میں بتائی گئی ۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے سینئر وزیر تعلیم اور پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے سوالوں کے جوابات دیئے ۔ انہوں نے بتایاکہ حکومت سندھ کی طرف سے محکمہ اوقاف کو محدود گرانٹ دی جاتی ہے ،اس میں سے صوبے کے 66خاندانوں کو ماہانہ بنیادوں پر وظائف فراہم کیے جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ 2010کے سیلاب میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام درگاہوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا صرف درگاہ سعید موسانی ضلع دادو میں سیلاب کے دوران کچھ نقصان ہوا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.