نیل ویگنر کی 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند ، پرندہ وجہ قرار دیا جانے لگا
ہفتہ 12 دسمبر 2015 10:59
ڈیونیٹن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12دسمبر- 2015ء) کیوی فاسٹ بولر نیل ویگنر کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تقریباً 100 میل کی رفتار سے گیند کا سبب پرندے کو قرار دیا جانے لگا ، انھوں نے جب سری لنکن بیٹسمین چندیمل کو یارکر کیا تو حیرت انگیز طور پر گراؤنڈ میں نصب سپیڈ گن میں 160 کلومیٹر سے زائد رفتار ریکارڈ ہوئی ۔
(جاری ہے)
یہ گذشتہ دنوں آسٹریلوی پیسر مچل سٹارک کی جانب سے 160.4 کلومیٹر سے قریب تر رہی ، گراونڈ آفیشلز کو شبہ ہے کہ سپیڈ گن پر آنے والی اس رفتار کا سبب نیچے پرواز کرنے والا پرندہ بنا کیوں کہ ویگنر عمومی طور پر 130 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گیندیں کراتے ہیں ۔
سپیڈ گن آپریٹر نے بھی کہا کہ بولنگ کے وقت پرندے کے قریب سے گزرنے کی وجہ سے مشین کی ریڈنگ میں گڑبڑ ہوئی جب کہ ٹی وی پروڈکشن ٹیم نے کہا کہ گراؤنڈ میں نصب 2 میں سے ایک مانیٹری کی ریڈنگ پرندے کے اڑنے کی وجہ سے متاثر ہوئی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.