کراچی ‘ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے حساس ادارے کے سابق افسرکو قتل کر دیا
شاہ فیصل سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ‘ شناخت نہیں ہو سکی
ہفتہ 12 دسمبر 2015 18:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) کراچی میں نامعلوم افراد نے حساس ادارے کے سابق افسر گولی مار کر قتل کر دیاجبکہ شاہ فیصل سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون طوبیٰ مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ریٹائرڈ میجر احسن رضا کو قتل کر دیا ، مقتول کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیئے اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق مقتول کو ایک گولی لگی جس سے اس کی موت واقع ہوئی، جائے وقوع سے تیس بور کا ایک خول ملا ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول کو گھر کے قریب ہی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔حملہ آور احسن رضاکی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں ادھر شاہ فیصل گولڈن ٹاون سے ایک شخص کی کارپٹ میں لپٹی جھلسی ہوئی لاش ملی پولیس کے مطابق مقتول کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.