اس بار بھی فلم فئیر ایوارڈ سے خالی ہاتھ نہیں جاؤنگا‘ رنویر سنگھ
اتوار 13 دسمبر 2015 14:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اس باربھی فلم فئیر ایوارڈ سے کالی ہاتھ واپس نہیں جائینگے‘ا تنی جلدی فلم فئیر کا مل جانا میرے لئے فخر کی بات ہے لیکن میں اس سال بھی خالی ہاتھ نہیں رہونگا۔
(جاری ہے)
ویڈ یو لنک کے ذریعے صحافیوں سے گفتگو میں رنویر سنگھ نے کہا کہ اتنی جلدی فلم فئیر کا مل جانا میرے لئے فخر کی بات ہے لیکن میں اس سال بھی خالی ہاتھ نہیں رہونگا۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے دادا اور دادی کا تعلق کراچی سے تھااور جلد پاکستان آنے کے خواہشمند ہیں‘ دوران تعلیم باہر کے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بہت دوست بنائے‘ پاکستانی اداکارو گلوکار علی ظفر ان کے بہت اچھے دوست ہیں اور اپنے نئے گھر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کے زریعے انہیں بھیج چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.