بے کا امن وامان ہمیں عزیز ہے، رینجرزکو کراچی میں بلوایاتھا،آئینی تقاضہ ہے اب معاملہ اسمبلی میں پیش کریں، صوبائی وزیر نثار کھوڑو
اتوار 13 دسمبر 2015 20:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) سینئر صوبائی وزیر برائے تعلیم وپارلیمانی امورنثاراحمدکھوڑونے کہاہے کہ صوبے کا امن وامان ہمیں عزیز ہے، ہم نے ہی رینجرزکو کراچی میں بلوایاتھا،آئینی تقاضہ ہے کہ اب معاملہ ہم اسمبلی میں پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزاکی جانب سے منعقہ روایتی سالانہ دعوت حلیم میں شرکت کے موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ اراکین اسمبلی اس بات پر بحث نہ سہی کم ازکم اس کی توثیق کریں گے،رینجرزکا معاملہ اسمبلی کے ایجنڈے میں رکھاگیاہے،جلد ہی اسمبلی میں اٹھایاجائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ رینجرزکو ہم نے واپس نہیں بھیجاابھی بھی وہ یہیں موجودہے، ان کو جولائی میں ایک سال کے لئے بلایاگیاتھا ،جہاں تک بات اختیارات کی ہے تو لاء انفورسمنٹ اداروں کو حکومتیں ہی بلاتی ہیں اور وہی اختیارات دینے کی مجازہوتی ہیں ،جلد ہی یہ معاملہ حل کرلیاجائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.