فرنٹیئرکور نے دالبندین میں عیسائی اقلیت کے لیئے چرچ تعمیر کر دیا
اتوار 13 دسمبر 2015 22:37
چاغی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13دسمبر۔2015ء) فرنٹیئرکور نے دالبندین میں عیسائی اقلیت کے لیئے چرچ تعمیر کر دی۔اتوار کو دالبندین کی ریلوے کالونی میں چرچ کا افتتاح ایف سی دالبندین رائفلز کے میجر ریاض نے کیا جس کے دوران مسیحی بچیوں نے انھیں ویلکم کی، پھول پیش کیئے اور اپنی نیک خواہشات پر مبنی خطوط تھمائے۔
(جاری ہے)
دالبندین کی مسیحی برادری نے ایف سی دالبندین رائفلز کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ خستہ حال چرچ کی از سر نوتعمیر پر دو سال بعد وہ باقاعدہ طور پر اپنی مقررہ عبادات چرچ میں کریں گے اس سے قبل مختلف گھروں میں عبادت کرنے پر مجبور تھے۔
میجر ریاض نے کہا کہ ایف سی ملک و قوم کی دفاع کے ساتھ ساتھ یہاں آباد اقلیتوں کے حقوق کا خیال بھی رکھتی ہے کیونکہ اقلیت بھی اس ملک کا حصہ ہیں جنہوں نے پاکستان کی بقاء و ترقی کے لیئے قابل قدر خدمات سرانجام دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.