انگلینڈ لائنزنے پاکستان اے کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی
پیر 14 دسمبر 2015 13:29
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء) پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کردی‘ انگلینڈ لائنز نے 117رنز کا ہدف 18.1اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے سیم بلنکس نے 61 اور لیانگ ڈاؤسن 37رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے‘ پاکستان کی جانب سے جنید خان نے تین اور محمد نواز اور کاشف بھٹی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ کے سیم بلنکس کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے غیر سرکاری چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنائے پاکستان کی جانب سے صہیب مقصود 38‘ افتخار احمد 26‘ محمد نواز 16‘ سیف الله بنگش 13 اور شرجیل خان 10رنز بنا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.