بیرون ملک برآمد پرپابندی کے باعث ساڑھے باڑہ لاکھ میٹرک ٹن گندم اب بھی گوداموں میں موجود ہے،سید ناصر حسین شاہ وزیر خوراک سندھ
پیر 14 دسمبر 2015 17:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 دسمبر۔2015ء) وزیر خوراک سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کی غلط پالیسیوں اور گندم کی بیرون ملک برآمد پر عائد قدغن کے باعث صوبہ سندھ میں اس وقت بھی ساڑھے باڑہ لاکھ میٹرک ٹن گندم اب بھی گوداموں میں موجود ہے۔ پنجاب سے چاول کا آٹا ملا ہوا گندم کا آٹا سندھ میں آرہا ہے، جس کو روکنے کے لئے ویجیلینس کمیٹیاں تشکیل دیجارہی ہیں اور بین الصوبائی گندم کی راک تھام کے لئے وزیر داخلہ سندھ سے دفعہ 144 کے نفاذ کے لئے بھی خط لکھ دیا ہے۔
کھانے پینے کی اشیاء کے معائنے کے اختیارات کے لئے فوڈ اتھارٹی کا قیام لازمی ہے، جس کے لئے جلد ہی سندھ اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا۔ اس وقت سندھ حکومت کے پاس صوبے میں گندم کا ذخیرہ کرنے کے لئے گوداموں کی کمی ہے اور ہم صرف 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم ہی اپنے گوداموں میں ذخیرہ کرسکتے ہیں، اس کو بڑھانے کے لئے نئے گوداموں کی تعمیر کا بھی آغاز کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.