شاہ رخ نے سلمان خان کو اپنا بھائی جان کہہ دیا
منگل 15 دسمبر 2015 13:15
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی بڑھتی ہوئی دوستی کے چرچے تو آج کل میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ اداکار شاہ رخ نے سلمان خان کو اپنا ’بھائی جان‘ کہہ دیا۔
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کے مداح نے ان سے سوال کیا کہ اگر انہیں ذاتی زندگی میں کبھی ایک بھائی کی طلب ہوئی جس پر شاہ رخ کا کہنا تھا کہ ان کے دونوں بیٹے اب ان کے لیے دوست کی طرح ہیں اور ساتھ ہی انہیں کسی بھائی کی ضرورت نہیں کیونکہ سلمان ان کے بھائی جان ہیں۔
یاد رہے کہ بالی ووڈ کے دونوں سپر سٹارز میں کئی سالوں تک سرد جنگ چلتی رہی لیکن اب ان دونوں کے درمیان دوبارہ دوستی ہوگئی ہے۔اس دوران ایک مداح نے شاہ رخ سے پوچھا کہ ان کو اپنی آٹو باؤ گرافی پر کام کرنا کیسا لگ رہا ہے، تو اس پر انہوں نے کہا کہ اپنی زندگی پر لکھنا بہت پیچیدہ ہے اس میں وقت لگے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.