نغمہ ”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے“ کے خالق میجر عمران رضا کا قلم بھی 16دسمبر کو رو دیا
بدھ 16 دسمبر 2015 16:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر2015ء) ملی نغمے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے کے خالق میجر عمران رضا سانحہ پشاور کے بعد قوم کی آواز بن کر ابھرے۔ سانحہ پشاور گزرا تو جیسے اس لکھاری کا قلم بھی رو دیا۔ یہ 16 دسمبر کی رات تھی جب سردیوں کی نیم شب عمران رضا پر نغمے کا پہلا مصرعہ اترا۔ بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے کہ سورج نور اگلتا عمران کا نغمہ مکمل ہوچکا تھا۔
نئے دور کے نغمہ گر عمران رضا نے عزم و حوصلے کا وہ باب رقم کیا جو دشمن کے منہ پر طمانچہ بن کر لگا۔ عمران رضا فوجی ہیں مگر ان کا قلم ہے کسی ہتھیار سے زیادہ کاٹ دار، لفظوں میں وہ غیض و غضب کہ دشمن کا دل بھی تھرا اٹھے۔ شاباش میجر عمران رضا ! تمہارے ملی ترانوں نے قوم کو حوصلہ بخشا۔ ہر رونے والی آنکھ پہ تم نے امید کا دیہ رکھ دیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.