سندھ اسمبلی نے رینجرز کی مزید ایک سال کے لئے تعیناتی کی قرار داد منظور کر لی،ہاتھ باندھ دیئے گئے
قرار داد وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے اسمبلی میں پیش کی اپوزیشن کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور اجلاس میں شورشرابہ کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا
بدھ 16 دسمبر 2015 20:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی نے رینجرز کی مزید ایک سال کے لئے تعیناتی کی قرار داد منظور کر لی ہے تاہم اس قرارداد میں رینجرز کے اختیارات کو محدود کردیا گیا ہے اور انہیں کسی بھی اہم شخصیت کی گرفتاری اور سرکاری دفتر پر چھاپہ سے قبل وزیراعلیٰ سے اجازت لینا ضروری ہوگا۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا۔
قرار داد وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے اسمبلی میں پیش کی جبکہ اپوزیشن کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور اجلاس میں شورشرابہ کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔منظور کی جانے والی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ سندھ میں رینجرز کو12ماہ کیلئے تعینات کیا جا تا ہے۔ حکومت سندھ کی اجازت کے بغیرشک کی بنیاد پررینجرز کسی کوحراست میں نہیں لے سکے گی اورسندھ حکومت کی اجازت کے بغیر کسی سرکاری دفتر پر چھاپا نہیں مارا جا سکے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.