داعش کے خلاف مسلم ممالک کا فوجی اتحاد زمینی دستے بھی بھیج سکتا ہے،سعودی عرب
ضروری ہوا تو فورسز کو داعش کے خلاف لڑائی کے لیے ہتھیار اور تربیت بھی فراہم کی جائے گی،وزیرخارجہ کابیان
بدھ 16 دسمبر 2015 20:23
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) سعودی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ داعش کے خلاف لڑائی میں زمینی دستوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف بنائے جانے والے چونتیس ممالک پر مشتمل نئے فوجی اتحاد کا مقصد معلومات کا تبادلہ کرنا ہے اور اگر ضروری ہوا تو فورسز کو داعش کے خلاف لڑائی کے لیے ہتھیار اور تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.