فیصل آباد،گھریلوتنازع پر خاتون کی3 بچیوں سمیت خود کشی کی کوشش،دو بیٹیاں دوران علاج دم توڑ گئیں
جمعرات 17 دسمبر 2015 11:18
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء ) فیصل آباد میں گھریلو تنازع پرخاتون نے تین بچیوں سمیت خود کشی کی کوشش کی جنہیں اہل محلہ نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔
(جاری ہے)
فیصل آباد کے نواحی علاقے مکوآنہ کی رہائشی بتیس سالہ خاتون نے گھریلو تنازع پر دلبرداشتہ ہو کر تین بچوں سمیت مبینہ طور پر زہر کھا کر خود کشی کی کوشش کی، چاروں متاثرہ افراد کو انتہائی تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چاروں متاثرہ افراد کے جسم سے زہر نکال دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت اب تک تشویشنا ک ہے۔ دو بیٹیاں دوران علاج دم توڑ گئیں،ماں موت کی کشمکش میں ہے ،تیسری بیٹی کی حالت بہتر ہے۔ڈھڈی والا کی رہائشی خاتون عائشہ بی بی نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر اپنی تین بیٹیوں کوگندم میں رکھنے والی گولیاں کھلا دیں اور بعد میں خود بھی گولی نگل لی۔ 8ماہ کی نور فاطمہ اور 6سالہ بسمہ انتقال کر گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.