اسلام کی سربلندی اور آبیاری کی کوششیں اور کاوشیں بروئے کارلاتے رہیں گے،مفتی حمادمدنی
ماہ ربیع الاول میں سیرت النبی ﷺ کو عام کرنے کے لئے شہر کے مختلف مقامات اور مساجد میں سیرت النبی ﷺ کانفرنسز منعقدکریں گے،اجلاس سے خطاب
جمعرات 17 دسمبر 2015 21:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ناظم مفتی محمدحماداﷲ مدنی نے کہاہے کہ اسلام کی سربلندی اور آبیاری کے کوششیں اور کاوشیں بروئے کارلاتے رہیں گے، ماہ ربیع الاول میں سیرت النبی ﷺ کو عام کرنے کے لئے شہر کے مختلف مقامات اور مساجد میں سیرت النبی ﷺ کانفرنسز منعقدکریں گے۔
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے گلستان جوہر میں اجلاس ے خطاب کرتے ہوئے کہی، اجلاس سے مفتی فیضان شفیع، مولانا خالدمحمودملک، مفتی معاذمدنی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
مفتی حماداﷲ مدنی نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام ملک میں اسلامی فلاحی نظام کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے، جس کے لئے قائدجمعیت مولاناسمیع الحق کی قیادت میں شب وروزکوشاں ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماہ ربیع الاول میں سیرت طیبہ کے مختلف پہلوؤں کو عام کریں گے، جگہ جگہ کانفرنسز کاانعقاد کرکے عوام الناس میں دین کی سمجھ اور اسلامی اقدار وشعائر سے آگاہی دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.