ڈاکٹر عاصم کے بیان میں شامل افراد میں فریال تالپور کا نام بھی شامل ہے،شیخ رشید
جمعہ 18 دسمبر 2015 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رینجرز کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں لائی جانے والی قرار داد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ،اگر رینجرز کو کام کرنے سے روکا جارہا ہے تو سندھ حکومت خود کام کرے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے بیان میں 88لوگوں کا نام ہے جن میں فریال تالپور کا نام بھی شامل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن نے رابطہ کر کے بتا یا کہ میرے کسی سٹاف ممبر نے کسی کو آٹھ کروڑروپے نہیں دئیے۔اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ قومی قیادت کا معیار بہت گر گیا ہے اور فوج کو تنہا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.