نمائش چورنگی پرجمعہ کو نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکاء کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹرتھانوں میں مقدمات درج کرلیئے گئے
ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء)نمائش چورنگی پرجمعہ کو نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکاء کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹرتھانوں میں مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔ مقدمات میں دہشتگردی، نقص امن اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
نمائش چورنگی پرجمعہ کو نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹر کے تھانوں میں دو الگ الگ مقدمات در ج کیئے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ریلی کے شرکا نے تقاریر میں عدلیہ کے خلاف نازیبا جملے استعمال کیئے ریلی کے شرکا نے شہریوں کو بھی ڈرایا دھمکایا ۔ریلی کی جانب سے پولیس پر بھی حملے کیے گئے پولیس کے مطابق ریلی کے شرکا نے حراست میں لیئے گئے افراد کی رہائی کے لیئے ہنگامہ آرائی کی، جس کے بعد ریلی کے شرکا کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج کیئے گئیہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.