کراچی، آئی اسمارٹ فلمز کے زیرِ اہتمام اسمارٹ فون فلم فیسٹیول کا انعقاد
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) آئی اسمارٹ فلمز کے زیرِ اہتمام دنیا کی فلم سازی کی تاریخ میں نویں اور ایشیا کے سب سے اولین اسمارٹ فون فلم فیسٹیول گزشستہ روز بتاریخ 19دسمبر ِ کراچی میں منعقد ہوا جسمیں دنیا بھر سے بذریعہ اسمارٹ فونز فلمبند کی گئی منتخب کردہ فلموں، ڈاکومینٹریز، دستاویزی پرگرام و دیگر ویڈیوز نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔
بین الاقوامی فلمی میلے میں لاہو ر سے تعلق رکھنے والے نوجوان حسان زیدی کی فلم "رنگِ اجل(Colours of Death) نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی جسکا موضوع پاکستان میں رنگے جانے کے بعد فروخت کی جانے والی مرغیاں ہیں جن کا گوشت انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر ہے اور جانوروں کے حقوق کی صریح خلاف ورزی بھی ہے۔ اسمارٹ فون فلم فیسٹیول میں آئر لینڈ کی فلم "اوون گلوز"Oven Glove"نے پہلا انعام حاصل کیا جبکہ امریکی فلموں "شگاف (Chasm)"اور "گھروں میں رہزنی کی واردت کس طرح کیجائے(How to rob a house)"نے بالترتیب دوسرا اور تیسرا انعام حاصل کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.