امریکی صدرکی درخواست پر ترکی کا عراق سے فوج واپس بلانے کااعلان
نینوی گورنری کی فوجی بیس سے ترک فوجیوں کی منتقلی کا کام جاری رہے گا،ترک وزارت خارجہ کا بیان
اتوار 20 دسمبر 2015 17:42
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) ترکی نے شمالی عراق کے بعشیقہ فوجی اڈے پر اپنے فوجی دستوں کی موجودگی کے سلسلے میں بغداد کے ساتھ پائی جانے والی 'غلط فہمی' کا اعتراف کر لیا ہے۔ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ نے امریکی صدر براک اوباما کی درخواست پر عراق سے اپنے فوجی واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ترک وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق نینوی گورنری کی فوجی بیس سے ترک فوجیوں کی منتقلی کا کام جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.