لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کا ٹکڑا 1375 ڈالر میں فروخت،فروخت ہونے والا فروٹ کیک کا ٹکڑا 34 سال قبل نیلامی ہاؤس محفوظ کیا گیا تھا
اتوار 20 دسمبر 2015 19:31
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20دسمبر۔2015ء) برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے کیک کا ایک ٹکڑا 1375 امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک نیلامی ہاؤ س میں فروخت ہونے والا فروٹ کیک کا یہ ٹکڑا 34 سال قبل محفوظ کیا گیا تھا جبکہ منتظمین اس کیک کے ٹکڑے کے 4 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام ہو جانے کیلئے پرامید تھے۔ واضح رہے کہ 29 جولائی 1981ء کو لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے موقع پر کاٹا گیا فروٹ کیک شاہی خاندان کے مشہور شیف ڈیوڈ ایوری نے تیار کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.