بھارت میں ہوس کے پجاریوں نے ایک اور غیرملکی خاتون کی عزت تار تار کردی،ملزم گرفتار
اتوار 20 دسمبر 2015 19:59
گوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20دسمبر۔2015ء) دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار بھارت میں ہوس کے پجاریوں نے ایک اور غیرملکی خاتون کی عزت تار تار کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوا میں تفریح کی غرض سے آنے والی کینیڈین خاتون ہے جس کی ہوس کے پجاریوں نے عزت تار تار کردی۔
(جاری ہے)
حکام کاکہنا ہے کہ گوا کے ساحلی قصبے آرمبول میں سیاحت کے لئے آنے والی 28 سالہ کینیڈین خاتون نے مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی کہ لداخ سے تعلق رکھنے والے بھارتی شہری نے اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زیادتی کا نشانہ بھی بناڈالا۔
گوا پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون کی رپورٹ کے تحت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم اس سے قبل بھی کئی غیر ملکیوں کے ساتھ بد اخلاقی کا مرتکب پایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.