کراچی ، ربیع الاول کی ریلیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سپیشل سکیورٹی یونٹ کے 100 کمانڈوز تعینات
پیر 21 دسمبر 2015 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء ) اسپیشل سکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے 100کمانڈوز 12ربیع الاول کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیوں ، جلوسوں کو مختلف علاقوں میں آج بروز پیر سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے تعینات کر دیے گئے۔
(جاری ہے)
آئی جی سندھ پولیس کی ہدایت پر SSU کے 100 کمانڈوزجامع حکمت عملی کے تحت کراچی پولیس کی مدد کے لیے مختلف علاقوں میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔
اس کے علاوہ خواتین کمانڈوز سمیت کمانڈوز کی بھاری نفری بشمول اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹکس ٹیم کے دستے جدید اسلحہ، مواصلاتی نظام اور دیگر سازوسامان کے ساتھ ریزرو کے طور پر موجود ہیں تاکہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے فوری کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.