عازمین عمرہ کو لاہور سے جدہ لے کر جانے والی شاہین ائرلائن کی پرواز دس گھنٹے تاخیر کا شکار
پیر 21 دسمبر 2015 23:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21دسمبر۔2015ء) عازمین عمرہ کو لاہور سے جدہ لے کر جانے والی شاہین اےئرلائن کی پرواز دس گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی،عمرہ زائرین کے رشتہ دار مشتعل ،شاہین اےئر لائن کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔بتایا گیا ہے کہ شاہین اےئر لائن کی پرواز 717عازمین عمرہ کو لاہور سے جدہ لے کر روانہ ہونا تھا طیارے کی عدم موجودگی کے باعث وقت پر روانہ نہ ہو سکی ۔
واضح رہے کہ لاہور سے جد ہ جانیوالی پرواز 717 کے مسافروں میں بزرگ و خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے جنہیں صبح سے لاؤنج میں بٹھایا گیا تھا ۔بزرگ و خواتین زائرین عمرہ صبح سے بیٹھے اپنی پرواز کا انتظار کر رہے تھے۔پرواز کے تاخیر کا شکار ہونے اور شاہین اےئر لائن کی جانب سے مسافروں کو کسی قسم کی سہولیات فراہم نہ کیے جانے پرمتاثرہ مسافرین کی جانب سے شدید غم وغصہ کا اظہار کیا گیا اور مسافروں نے شاہین اےئر لائن کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا اورعملے کے ساتھ تلخ کلامی کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.