گلوکارہ رابی پیرزادہ کا بطور ہیروئن فلم انڈسٹری میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ
منگل 22 دسمبر 2015 13:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گلوکاری میں اپنا نام بنانے کے بعد بطور ہیروئن فلم انڈسٹری میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے ایک ایسی فلم سائن کی ہے جس کی ڈائریکشن کے لیے بھارتی ہدایتکارکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔معاہدے کے مطابق فی الحال فلم اورڈائریکٹرکا نام منظرعام پر نہیں لایاجا رہا لیکن یہ بات طے ہے کہ فلم کی شوٹنگ جلد ہی پاکستان میں شروع کردی جائے گی۔
اس سلسلہ میں جب رابی پیرزادہ سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ میں باقاعدہ طورپرفلم میں اداکاری کرنے جا رہی ہوں۔ ماضی میں بھی بہت سی فلموں میں اداکاری کی پیشکش ہوئی تھی لیکن فلم انڈسٹری کا ماحول اوروہاں کام کرنے والے ان پڑھ لوگوں کی وجہ سے فیملی نے کبھی اس بات کی اجازت نہ دی مگراس وقت صورتحال ماضی کے مقابلے میں خاصی تبدیل ہوچکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.