میرا راجپوت نے شاہد کپور کی سگریٹ نوشی کی عادت ترک کر ادی
منگل 22 دسمبر 2015 14:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی نئی نویلی دلہن میرا راجپوت کی فرمائش پر سیگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کام کے دوران ہر وقت سیگریٹ پیتے ہوئے نظر آتے تھے تاہم اب وہ سیگریٹ سے دور ہیں۔
(جاری ہے)
عموماً جب کوئی انسان کسی کی محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو وہ ہر اس چیز کو ترک کر دیتا ہے جو اس کے محبوب کو ناپسند ہو،شاید اسی بنا پر شاہد کپور بھی میرا راجپوت کی محبت میں اس بری عادت سے چھٹکارہ پا چکے ہیں۔
گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے سیگریٹ نوشی اپنی سابق محبوبہ اداکارہ کرینہ کپور کی جدائی میں شروع کی تھی۔واضح رہے اس قبل اداکارہ قطرینہ کیف اپنے حالیہ بوائے فرینڈ رنبیر کپور کو بھی آسٹریلیا کے ایک شفا خانے اس لت سے چھٹکارہ دلانے کی خا طر لے جا چکی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.