کامیڈین بل کوسبی نے ماڈل بیورلے جانسن پر ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا
منگل 22 دسمبر 2015 15:10
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) امریکی کامیڈین اداکار بل کوسبی نے ماڈل بیورلے جانسن کیخلاف ازالہ حیثیت عرفی کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اداکارہ نے کوسبی پر نشہ دے کر زیادتی کا الزام لگایا تھا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بیورلے جانسن ان پچاس خواتین میں شامل ہے جنہوں نے کوسبی پر منشیات دینے کے الزامات لگائے تھے اور بعض خواتین نے کوسبی پر بداخلاقی کے الزام میں کیس کر رکھے ہیں جبکہ کوسبی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے خلاف کیس کرنے والی خواتین کیخلاف ہتک عزت کے مقدمات کریں گے۔
بیورلے آٹھویں خاتون ہے جس کیخلاف کوسبی نے ہتک عزت کا دعویٰ کیا ہے۔ کسبی نے کیس میں موقف اختیار کیا ہے کہ جانسن نے نہ صرف اس کی شہرت داغدار کی بلکہ اسے ذہنی اذیت بھی پہنچائی۔ عدالت اس کی شہرت داغدار کرنے اور ذہنی اذیت پہنچانے پرخاتون کو سزا دے اور ہرجانہ بھی دلوائے۔ مقدمہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ کبھی جانسن کے ساتھ تنہائی میں نہیں رہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.