دہشت گردوں اورملک دشمن عناصرکے عزائم ناکام بنائیں گے ،سربراہ پاک فضائیہ
منگل 22 دسمبر 2015 16:41
کلر کہار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اورملک دشمن عناصرکے عزائم ناکام بنائیں گے ، دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے ،پاکستانی امن پسندقوم ہے مگر دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے ، کوئی بھی ایسی قوم کو شکست نہیں دے سکتا جس کی بیٹے اور بیٹیاں وطن کے دفاع کیلئے پرعزم ہوں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک فضائیہ کے انسداد دہشتگردی بنیادی تربیتی کورس مکمل ہونے کے حوالے سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں پیش پیش ہے اور دہشت گردوں کو ان کے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ، پاک افواج کے جوان دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،پاکستانی قوم امن سے محبت کرتی ہے اور پرامن زندگی گزارنا چاہتی ہے ،کوئی بھی ایسی قوم کو شکست نہیں دے سکتا جس کی بییٹے اور بیٹیاں وطن کے دفاع کیلئے پرعزم ہوں‘ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیارہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.