کراچی، جمعیت نظریہ پاکستان کی محافظ اورروشن مستقبل کی نوید ہے ،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
منگل 22 دسمبر 2015 18:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیرو سابق ناظم اسلامی جمعیت طلباء کراچی ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہجمعیت نظریہ پاکستان کی محافظ اورروشن مستقبل کی نوید ہے۔جمعیت صالح طلباء کی وہ تنظیم ہے کہ جس نے طلباء کو دینی وتعلیمی شعور کے ساتھ کامیاب اُخروی زندگی کیلئے بندگی رب کا حقیقی مفہوم سمجھایا۔
انہوں نے آج اسلامی جمعیت طلباء کے 68ویں یوم تاسیس پر جاری کردہ اپنے پیغام میں مزید کہاکہ جمعیت امت کی امیدوں کی کرن اورپاکستان کے بھتر مستقبل کی نوید ہے۔جمعیت نے سیاست سے لیکرمعیشت تک زندگی کے ہردائری میں ملک و قوم کوخدمت خلق کے جذبے سے سرشار قابل اوردیانتدار قیادت فراہم کی ہے۔ جمعیت کے ہی نوجوان تھے کہ جنہوں نے تعلیمی اداروں میں سیکولرازم واشتراکیت سے مقابلے سے لیکر ملک کو دولخت ہونے سے بچانے تک اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے دفاع وطن کی جنگ لڑی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.