جشن عید میلادالنبی کل عقیدت وا حترا م سے منایاجا ئے گا
بدھ 23 دسمبر 2015 12:26
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) کائنات کی محترم و مقدس ترین ہستی حضرت محمد کا1426ء واں یوم ولادت آج بروز جمعرات 24دسمبر کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔رحمت اللعالمین محمد مصطفےٰ کو اس دنیا سے پردہ فرمائے 12ربیع الاوّل 24دسمبر2015ء کو 1426ء سال مکمل ہو گئے۔ کائنات کی مقدس ترین کتاب قرآن مجید آپ پر نازل ہوئی ۔
آپ کو آخری نبی بھی کہا جاتا ہے ۔نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفےٰ 12ربیع الاوّل 22اپریل571ء کو اس دنیا میں تشریف لائے ۔آپ کی ولادت کا جشن زمین و آسمان میں منایا گیا ۔آپ کا نام محمد ابن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ آپ کے والد ماجد حضرت عبداللہ آپ و کی وفات سے چھ ماہ قبل وفات پا گئے تھے۔آپ کی والدہ ماجدہ حضرت بی بی آمنہ نے آپ کی ولادت کے چھ ماہ بعد رحلت فرمائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.