اسٹینٹ بنک نے جعلی کرنسی نوٹوں کی لعنت سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تشکیل دے دی ہے ،گورنر اشرف محمود واتھرا
حکمت عملی 2017 سے نافذ العمل ہو گی ، خطاب
بدھ 23 دسمبر 2015 16:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے جعلی کرنسی کی لعنت سے نمٹنے کے لئے جنوری 2017 سے آٹومیٹ بنک کیش پراسیسنگ فنکشنز کی حکمت عملی جاری کر دی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اشرف واتھرا نے کہا کہ سٹیٹ بنک ایس بی پی بنکنگ سروس کارپوریشن کراچی اور ملک بھر میں دیگر اہم ریجنز میں سٹیٹ آف دی آرٹ تیز رفتار بنک نوٹ پراسیسنگ مشینوں کی تنصیب پر بھی کام کر رہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ پانچ سو روپے اور اس سے اوپر کے نوٹوں کے جعلی اجراء کو روکنے کے لئے مزید حفاطتی اقدامات بھی اٹھائیں جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں جعلی کرنسی نوٹوں کی شرح دیگر ممالک کے مقابلے میں کئی کم ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جعلی نوٹ اوسطاً ایک ملین نوٹوں کی سرکولیشن میں دو سے تین کے قریب ہے جبکہ جنوبی ایشیائی خطے مإں یہ اوسطا فی ملین نوٹوں میں چھ سے سات ہے انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بنک نے جعلی کرنسی نوٹوں کے اجراء سے نمٹنے کے لئے طویل المدتی حکمت عملی ترتیب دی ہے جو 2017 تک نافذ العمل ہو گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.