عامر خان کی پروجیریا کی بیماری میں مبتلا 14سالہ بچے سے ملاقات
آپ سے ملنے کا میرا خواب پورا ہوگیا، مجھے یقین تھا ایک دن آپ سے ضرور ملونگا، نہال… مسٹر پرفیکٹ کی نہال کیلئے دعائیں
جمعرات 24 دسمبر 2015 11:42
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈمسٹر پرفیکٹ عامر خان نے پروجیریا کی بیماری میں مبتلا 14سالہ بچے سے ملاقات کر کے اس کی خواہش پوری کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے حال ہی میں نہال نامی ایک بچے سے ملاقات کی ہے جس کی اداکار سے ملنے کی دلی خواہش تھی۔
(جاری ہے)
نہال نے عامر خان سے ملاقات کے بعد فیس بک پر ان کیساتھ تصاویر بھی شیئر کیں ہیں اور عامر خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
نہال نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ عامر انکل میرا خواب پورا کرنے کیلئے آ پ کا شکریہ۔ آپ کی فلم تارے زمین پر نے مجھے بہت متاثر کیا ہے اور مجھے یقین تھا کہ ایک دن میں آپ سے ضرور ملونگا۔نہال نے عامر سے ملنے کے بعد کہا کہ اس ملاقات کے بعد اس کے اندر جینے کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔عامر خان نے بھی فیس بک پر نہال کیساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور انہیں نیک دعائیں دی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.