شاہ رخ خان کا گینگ ریپ میں ملوث نابالغ مجرم کی رہائی پر تبصرے سے انکار
جمعرات 24 دسمبر 2015 12:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے منگل کے روز 2012ء میں دہلی میں گینگ ریپ کے جرم میں ملوث نابالغ مجرم کی رہائی پر کسی قسم کے تبصرے کے سے انکار کر دیا۔ سپر سٹار کا کہناتھا کہ وہ کسی ایسے معاملے پر بات نہیں کرنا چاہتے جو انکے علم میں مکمل طور پر نہیں ہے۔
(جاری ہے)
سپر سٹار نے میڈیا کو بتایا کہ وہ نہیں جانتے کہ مذکورہ کیس میں انصاف کے تقاضے پورے ہوئے ہیں یا نہیں اس لیئے براہ کرم ان سے صرف وہی سوالات پوچھے جائیں جو انکے علم میں ہیں۔
واضح رہے 2012ء میں بھارتی دارلحکومت دہلی میں ایک خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔کینگ ریپ کرنے والوں میں ایک 18سال سے کم عمر لڑکا بھی شامل تھا جسے اتوار کے روز سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا تھا۔ مجرم کی رہائی پر ذیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے گھر والوں سمیت شہریوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.